کون سے کسان ‘کسان کارڈ’ کی رجسٹریشن کےاہل ہیں؟

0
290
کون سے کسان 'کسان کارڈ' کی رجسٹریشن کےاہل ہیں؟

ہاٹ لائن نیوز : 12.5 ایکڑ اراضی کے مالک کسان کارڈ رجسٹریشن کے اہل ہونگے۔

کسان کارڈ کیلیے زمین کا رجسٹریشن لینڈ ریکارڈ سنٹر میں ہونا ضروری ہے۔

موبائل سم کسان کے شناختی کارڈ نمبر پر رجسٹرڈ ہوناضروری ہے۔

کسان کے شناختی کارڈ کی نادرا ریکارڈ سے تصدیق کی جائے گی اور کسان 6 ماہ میں بلا سود قرض کی آسان اقساط واپس کر دے گا۔

قرض کی ادائیگی کے بعد، کسان اگلی فصل کییے دوبارہ قرض حاصل کرنے کا اہل ہو جائیگا۔

Leave a reply