پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھربڑااضافہ

0
227
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھربڑااضافہ

ہاٹ لائن نیوز : سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونے کی قیمت میں 7سوروپے کا اضافہ ہوگیا جسکے بعد ملک میں فی تولہ سونادولاکھ اور 41 ہزار روپے کا ہوگیاہے۔

10 گرام سونا 6سو روپے مہنگا ہوگیا جسکے بعد 10 گرام سونےکی قیمت 2 لاکھ ، 6 ہزار 6سو 19روپے ہوگئی۔

Leave a reply