افغانستان کی اونچی پروازجاری

0
190
افغانستان کی اونچی پروازجاری

ہاٹ لائن نیوز: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 5 ویں میچ میں افغانستان نے یوگنڈا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 125 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرڈالا۔

افغانستان نے رحمان اللہ گرباز کے 76 اور ابراہیم زدران کے 70 رنز کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 183 رنز بنائے جس کے جواب میں یوگنڈا کی ٹیم صرف 58 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

Leave a reply