اسلام آباد میں ویتنام کے سفیر کی اہلیہ لاپتہ ہوگئی

0
207
اسلام آباد میں ویتنام کے سفیر کی اہلیہ لاپتہ ہوگئی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان میں ویتنام کے سفیر کی اہلیہ پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے لاپتہ ہو گئی ہیں۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کی گمشدگی کی اطلاع پولیس کو ہیلپ لائن 15 پر فون کال کے ذریعے دی گئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ تھانہ مارگلہ پولیس نے لاپتہ ہونے والی خاتون کی تلاش شروع کر دی ہے۔ فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ لاپتہ کیسے ہوئیں ۔

Leave a reply