
نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات
پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی چار مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
عدالت نے اعجاز چوہدری کی ضمانتوں ہر سماعت 25 مئی تک ملتوی کر دی
پراسیکیوشن نے مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کیلئے مہلت طلب کیانسداد دھشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت کیپی ٹی آئی رہنما سینٹر اعجاز چوہدری نے چار مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہے
اعجاز چوہدری نے بیرسٹر میاں علی اشفاق کی وساطت سے ضمانت کی درخواستیں دائر کااعجاز چوہدری نے تھانہ شادمان نزر آتش کیس اور شیر پاؤ پل پر تقاریر اور پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کی
اعجاز چوہدری نے راحت بیکری چوک اور زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے مقدمات میں ضمانت کی درخواست دائر کی ہے








