سرباز علی خان نے حیران کن کارنامہ سر انجام دے دیا

0
263
سرباز علی خان نے حیران کن کارنامہ سر انجام دے دیا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی کوہ پیما سرباز علی خان نے بغیر آکسیجن ماسک کے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کا کارنامہ انجام دیاہے۔

سرباز علی خان یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرےپاکستانی بن گئےہیں۔ سرباز علی نے بغیر آکسیجن ماسک کے آٹھ ہزار میٹر سے بلند چودہ چوٹیوں میں سے گیارہ کو سر کرلیا ہے۔

Leave a reply