الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز کی عدم تعیناتی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر اہم سماعت

0
229
الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز کی عدم تعیناتی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر اہم سماعت

الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز کی عدم تعیناتی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت

جسٹس شمس محممود مرزا نے راؤ عمر ہاشم خان کی درخواست پر سماعت کی

عدالت نے درخواست جسٹس شاہد کریم کو بھجوانے کی سفارش کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی

جسٹس شاید کریم اسی طرز کی درخواستوں پر سماعت کر رہے ہین، جسٹس شمس محمود مرزا

درخواست میں چیف الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
الیکشن 2024 کے سلسلہ میں سینکڑوں الیکشن اپیلز دائر کی گئی ہیں: درخواست میں موقف

پنجاب میں صرف 2 الیکشن ٹریبونلز تعینات کئے گئے ہیں: درخواست میں موقف
صرف 2 الیکشن ٹریبونلز اتنی بڑی تعداد میں الیکشن اپیلز سننے سے قاصر ہونگے: درخواست گزار
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے مزید الیکشن ٹریبونلز ک تعیناتی کے لئے الیکشن کمیشن کو نام بھیجے: درخواست گزار

الیکشن کمیشن نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی نامزدگی کے باوجود الیکشن ٹریبونلز نامزد نہیں کئے: درخواست گزار
عدالت الیکشن کمیشن کو جلد اور فوری انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے مزید الیکشن ٹریبونلز تعینات کرنے کا حکم دے: درخواست گزار کی استدعا

Leave a reply