
انسداد دہشت گردی عدالت
چوہدری پرویز الٰہی کی جناح ہاؤس حملہ کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت
عدالت نے فریقین کو 20 مئی کے نوٹس جاری کردیے
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانت کی درخواست پر سماعت کی
خدشہ ہے پرویز الٰہی کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار کرلیا جائے گا موقف
پرویز الٰہی اس وقت دیگر مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں،موقف
پراسیکوشن ضمانت درخواست پر اپنا موقف پیش کرے وکیلِ پرویز الٰہی
عدالت جناح ہاؤس حملہ کیس میں ضمانت منظور کرئے،استدعا
پرویز الٰہی کی ابھی جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتاری نہیں ڈالی گئی۔ عدالتی عملہ
گرفتاری سے قبل کس طرح درخواست ضمانت دائر کی جا سکتی ہے عدالتی عملہ









