سانپ کے کاٹنے سے خون میں کون سی تبدیلی موت کا باعث بنتی ہے؟

0
327
سانپ کے کاٹنے سے خون میں کون سی تبدیلی موت کا باعث بنتی ہے؟

سانپ کے کاٹے زیادہ تر مہلک ہوتے ہیں اور پوری دنیا میں سانپ کے کاٹنے سے لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ سانپوں کی مختلف اقسام ہیں جن میں سے کچھ بہت زہریلے ہیں۔

جیسے ہی سانپ کسی بھی انسان کو کاٹتا ہے، وہ اپنا زہر خون میں منتقل کر دیتا ہے، جو انسانی خون کو فوری طور پر اتنا گاڑھا کر دیتا ہے کہ خون جمنے کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔

خون گاڑھا ہونے کی وجہ سے رگوں میں خون کی روانی متاثر ہوتی ہے جس کی وجہ سے دل، پھیپھڑے سمیت دیگر اندرونی اعضاء کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں اور اس طرح انسان بہت کم وقت میں مر جاتا ہے۔

Leave a reply