عوام ایکسپریس ٹرین حادثے کا شکار

0
268
عوام ایکسپریس ٹرین حادثے کا شکار

ہاٹ لائن نیوز: عوام ایکسپریس ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔

ریلوے پولیس کے مطابق عوام ایکسپریس کو حادثہ دھوندا پھاٹک پر پیش آیا جہاں مٹی سے بھری ٹریکٹر ٹرالی پھاٹک پر پھنس گئی اور ٹرین اس سے ٹکرا گئی۔

ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں کسی قسم کاکوئی جانی نقصان نہیں ہواتاہم حادثے کیوجہ سے ریلوے ٹریک کو بند کردیا گیا ہے۔

Leave a reply