تمام ادرے اور ایجنیساں اپنی حدوو میں رہیں صدر لاہور ہائیکورٹ بار

0
287
تمام ادرے اور ایجنیساں اپنی حدوو میں رہیں صدر لاہور ہائیکورٹ بار

صدر لاہور ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ کی وکلاء رہنماوں کے ساتھ پریس کانفرنس

وکلاء پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں اسد منظور بٹ
وکلا کے احترام کو سوالیہ نشان لگانے کی کوشش کے گئی ہے ، صدر لاہور ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے معاملے کو سنجیدہ لیا جائے ، اسد منظور بٹ
: تمام ادارے اور ایجنسیوں کو اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر کام کرنا چاہیۓ ، صدر
پولیس کو ہائی کورٹ کےاندر استعمال کیا جا رہا ہے ہم اسکی مزمت کرتے ہیں ، صدر ہائی کورٹ بار

Leave a reply