بارشوں کے باعث حادثات

0
236
بارشوں کے باعث حادثات

ہاٹ لائن نیوز : صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے پی کے نے بتایا کہ مختلف حادثات میں بارہ افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں 9 بچے، دو خواتین اور ایک مرد شامل ہیں، اس کے علاوہ چھتیں اور دیواریں گرنے سے27 گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔

دوسری طرف راولپنڈی، اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، مری میں ژالہ باری اور شدید بارشوں نے بجلی کے نظام کو متاثر کیا ہے، اٹک میں گزشتہ رات ہونے والی ژالہ باری سےگندم کی تیار فصلیں بھی تباہ ہوئی ہیں۔

Leave a reply