ٹک ٹاک سے ایک اور جان چلی گئی

0
483
ٹک ٹاک سے ایک اور جان چلی گئی

ہاٹ لائن نیوز : کورائی پولیس تھانہ کی حدود میں گاں محمد موسی کورائی میں درخت میں تار کا پھندا لگا کر خودکشی کی ٹک ٹاک بناتے ہوئے انیس سالہ نوجوان مقصود کورائی جھٹکا لگنے سے درخت سے لٹک کر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کرکے پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے جبکہ نعش گھر پہنچنے پر ایک کہرام مچ گیا۔

Leave a reply