رمضان المبارک کے دوران دفاتر کے اوقات کار تبدیل

0
231
رمضان المبارک کے دوران دفاتر کے اوقات کار تبدیل

ہاٹ لائن نیوز : رمضان المبارک کے دوران دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

رمضان المبارک کے دوران وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کھلنے والے دفاتر کے اوقات کار صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہوں گے اور ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سےدوپہر2 بجے تک ہونگے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ کو سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 9 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک ہوں گے۔

Leave a reply