
ہاٹ لائن نیوز : کراچی میں آج موسم سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات تک پارہ 12 ڈگری تک گر سکتا ہے۔
کراچی میں سرد موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشگوئی جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں آج سہ پہر بھی موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔
رات کےوقت درجہ حرارت 12 ڈگری تک گرسکتاہے، شہر میں زیادہ سےزیادہ 23 ڈگری رہنےکاامکان ہے۔








