قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے ڈبلن پہنچ گئی

0
36

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکھیلنےڈبلن پہنچ گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم آج ڈبلن میں آرام کریگی جب کہ پاکستانی ٹیم کا پہلاٹریننگ سیشن 9 مئی کوشیڈول ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ مکمل کرنے کے بعد انگلینڈ پہنچے گی جہاں اس کو انگلینڈ کے خلاف 4 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنی ہے۔

Leave a reply