بیوی کی موت کا غم ، شوہر نے خودکشی کرلی

0
257
بیوی کی موت کا غم ، شوہر نے خودکشی کرلی

ہاٹ لائن نیوز : شاہ لطیف ٹاؤن میں آئل ٹینکر ڈرائیور نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔

ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن محمد مٹھل نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 30 سالہ محمد شہباز ولد محمد شریف کے نام سے ہوئی ہے جو کہ آئل ٹینکر کا ڈرائیور تھا۔

مقتول اسی علاقے چوکنڈی قرستان کے عقب کا رہائشی تھا۔ اس کی بیوی کا کچھ عرصہ قبل انتقال ہو گیا تھا جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان تھا ۔

Leave a reply