سی بی ڈی نے رولز جمع کروا دئیے

0
251
سی بی ڈی نے رولز جمع کروا دئیے

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں قانونی ضابطوں کےبغیر سی بی ڈی منصوبے کاآغاز کرنے کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔

سی بی ڈی نے رولز تیار کرکےعدالت کو آگاہ کردیا، عدالت نے فریقین کےوکلاء کو مزید بحث کےلئے طلب کرلیا، جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی ۔

Leave a reply