عمر ایوب بھی میدان میں آگئے

0
362
عمر ایوب بھی میدان میں آگئے

عمر ایوب بھی میدان میں آگئے

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب خان نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی جیل میں خراب حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے، بشری بی بی کی بہن نے الزام لگایا تھا کہ بشریٰ بی بی کو جیل میں ناقص کھانا فراہم کیا جاتا ہے۔

عمر ایوب خان کیجانب سے کہا گیا کہ اڈیالہ جیل میں ناقص کھانا ملنے کی وجہ سے بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز ہے۔

رہنما نے مزید کہا کہ انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار اڈیالہ جیل حکام اور حکومت ہو گی۔ بشریٰ بی بی خان کی حمایت میں ستون کی طرح کھڑی ہے۔

Leave a reply