مسافروں کیلیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری

0
263
مسافروں کیلیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری

ہاٹ لائن نیوز : سعودی حکومت نے دنیا بھر سے مملکت آنے والے مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کی ہیں۔

سعودی ایئرلائنز نے تمام ایئرلائن انتظامیہ اور ٹریول ایجنسیوں کو نئے سفری رہنما اصولوں سے آگاہ کر دیا ہے جس کے مطابق 6 ماہ سے کم پرانے پاسپورٹ رکھنے والے مسافروں کو واپس کر دیا جائے گا۔

ایئرلائن انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگر مسافروں کے پاسپورٹ 6 ماہ سے کم پرانے ہوں تو انہیں بورڈنگ سے روک دیا جائے۔ یہ فیصلہ وزٹ ویزا، ورک ویزا سمیت تمام قسم کے ویزوں پر لاگو ہوگا۔

Leave a reply