ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کی تحصیل باڑہ میں فائرنگ سے تلویندر سنگھ نامی سکھ شہری شدید زخمی ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.