
ہاٹ لائن نیوز : اقبال ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران 6 ڈاکو مارے گئے۔
لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں پولیس مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 ڈاکو مارے گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو واردات کرنے کے لیے گھر میں داخل ہوئے تو اہل خانہ نے 15 پر کال کی۔
پولیس کی کارروائی پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں 6 ڈاکو مارے گئے۔









