ورلڈ کپ؛ نیوزی لینڈ کا سری لنکا کے خلاف اہم فیصلہ

0
343
ورلڈ کپ؛ نیوزی لینڈ کا سری لنکا کے خلاف اہم فیصلہ

 

ہاٹ لائن نیوز : آئی سی سی ورلڈ کپ کے 41ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

بنگلورو کے ایم چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

اس موقع پر سری لنکن کپتان کوشل مینڈس کا کہنا تھا کہ وہ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے تاہم وہ جیت کر براہ راست چیمپئنز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کرنے کی کوشش کریں گے۔

Leave a reply