یشما گِل کو شادی کے لئے لڑکے کی تلاش

0
53

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی مشہور و معروف اداکارہ یشما گِل نے شادی کے لیے اپنی پسند بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ایسے انسان سے شادی کرنا چاہتی ہیں جو خوفِ خدارکھتا ہو اور جس کی اخلاقی اقدار اچھی ہوں۔

ایک ٹی۔وی انٹرویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ میری والدہ مجھ سے 4 سال چھوٹے کزن سے شادی کروانا چاہتی ہیں،اس کام کے لئے وہ میری دوستوں کے نمبر مانگ رہی ہیں تاکہ میری دوست مجھے میرے کزن سے شادی کرنے کے لیے تیار کر سکیں۔

یشما گِل نے مزید کہا کہ ان کو ایک اسیے انسان کی تلاش ہے جس میں خوف خدا ہو اور اخلاقی اقدار اچھی ہوں کیونکہ جب انسان اچھا ہو گا تو باقی چیزیں خود بخود اچھی ہو جاتی ہے، ایسے انسان کے ساتھ رہ کر پتہ چلتا ہے کہ سامنے والے کے ساتھ کس حسن اخلاق سے پیش آنا چاہیے۔

Leave a reply