گیسٹ ہاؤس میں دھماکہ، 9 افراد زخمی

0
182
گیسٹ ہاؤس میں دھماکہ، 9 افراد زخمی

ہاٹ لائن نیوز : پشاور میں یونیورسٹی روڈ پر نجی گیسٹ ہاؤس میں مبینہ دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کیمطابق واقعہ یونیورسٹی روڈ پر شلٹن گیسٹ ہاؤس میں پیش آیا۔ حکام دھماکے کی وجہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اس کے علاوہ دھماکے میں بچے اور خواتین بھی زخمی ہوئیں۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی ہے۔

Leave a reply