کورولوس عثمان کی پاکستان آمد

0
65

کراچی: (ہاٹ لائن نیوز) سلطنت عثمانیہ پر مبنی تاریخی ترک سیریل Koroleş Osman میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار Barak Özçevit کراچی، پاکستان گئے۔

بارک اوزچیوٹ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کرکے پاکستان آمد کی اطلاع دی۔ تصویر میں اداکار نے کالی شرٹ پہن رکھی ہے جبکہ انہوں نےتصویرپرکراچی پاکستان کاہیش ٹیگ بھی استعمال کیاہواہے۔

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو پاکستان آمد کی اطلاع دی تھی۔ براق کراچی میں ایک نجی برانڈ کے پرفیوم ایمبیسیڈر کے طور پر پاکستان آئے ہیں۔

واضح رہے کہ مشہور ترک سیریز ارطغرل غازی کے مرکزی کردار ارطغرل غازی، ترگت الپ اور بامسی الپ بھی پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں۔

Leave a reply