کرکٹر عالیہ ریاض کی رسم نکاح آج ہو گی

0
66

ہاٹ لائن نیوز : قومی ویمن کرکٹرعالیہ ریاض کی رسم نکاح علی یونس کےساتھ آج ہو گا، وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس اور قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کا نکاح جمعہ کی رات ہوگا، رسم نکاح کی تقریب لاہور کے نجی فارم ہاوس پر ہوگی اور اس موقع پر قوالی نائٹ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

نکاح میں عزیز و اقارب کے علاوہ کرکٹرز بھی شرکت کریں گے، کچھ روز پہلے علی یونس اور عالیہ ریاض کی منگنی کی رسم واہ کینٹ میں ہوئی۔

Leave a reply