کراچی سے لاڑکانہ جانے والی بس الٹ گئی

0
40

ہاٹ لائن نیوز : سپر ہائی وے پر لاڑکانہ جانے والی بس تیز رفتاری کے سبب الٹ گئی، 2 بچوں سمیت تین افراد جاں بحق اور درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔

سپر ہائی وے پر جامشورو کے نزدیک تیز رفتار بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی، حادثے میں زخمی ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، بارش کے باعث مختلف شاہراہوں پر پھسلن سے کئی موٹرسائیکل سوار پھسل کر زخمی ہوئے ہیں۔

Leave a reply