پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول کر دیا گیا

0
44

ہاٹ لائن نیوز : پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول ہو گیا ہے، اجلاس سے آصف زرداری خطاب کریں گے،ذرائع پارلیمانی امور کے مطابق مشترکہ اجلاس منگل 16 اپریل کی بجائے اب جمعرات 18 اپریل کو ہوگا۔

قومی اسمبلی کااجلاس کل شام پانچ بجے ہوگا،اسپیکر ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے، قومی اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلایا گیا ہے ، اجلاس میں اپوزیشن کا دیا گیا ایجنڈا زیر بحث آئے گا، آصفہ زرداری کل بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھائیں گی۔

Leave a reply