کراچی سے خالد مقبول صدیقی نے میدان مار لیا

0
83

ہاٹ لائن نیوز : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کراچی کے حلقہ این اے 248 کراچی سینٹرل 2 سے الیکشن میں میدان مارلیا ۔

حلقہ این اے 248 کراچی وسطی 2 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق تمام 361 پولنگ اسٹیشنز پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈاکٹر خالد مقبول 71536 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جمعرات کی صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہا اور کروڑوں لوگوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

Leave a reply