ڈی آئی جیز عدالت کے نشانے پر ، وجہ کیا بنی ؟

0
155

 

ہاٹ لائن نیوز: پرویز الہی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے پر پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی ۔

جسٹس سلطان تنویر 13 نومبر کو قیصرہ الہی نے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کریں گے ،عدالت نے فریقین کے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کررکھا ہے ۔

ڈی آئی جی آپریشن اور ڈی آئی جی انوسٹیگیشن سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر ہیں۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالتی حکم کے باوجود افسران نے پرویز الہی کو گھر بحفاظت نہیں پہنچایا۔

Leave a reply