ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ قید کی سزا

0
65

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے یہ فیصلہ ایم پی او آرڈر توہین عدالت کیس میں سنایا۔

Leave a reply