ڈپٹی ڈایکٹرز ایف آئی اے سے متعلق اہم فیصلہ 

0
96

 

ہاٹ لائن نیوز : ایف آئی اے کے لاء افسران کا مقرہ مدت پوری کرنے کے بعد تقرری کے معاملہ پر سماعت ہوئی ۔

پنجاب پراسکیوشن ڈیپارٹمنٹ نے دونوں ڈپٹی ڈایکٹرز کی خدمات پر توسیع کر دی ،ایف آئی اے کی جانب سے دونوں ڈپٹی ڈایکٹر کا کیس منسٹری کو بھجیوایا گیا تھا۔

سیکرٹری پراسکیوشن کی جانب سے دونوں ڈپٹی ڈایکٹرز عقیل الرحمان اور ندیم عامر کو بحالی کا نوٹفیکشن جاری کر دیا گیا ۔

سیکرٹری پراسکیوشن نے دونوں ڈپٹی ڈایکٹرر کے سسپنشن آڈر کو بھی کالعدم کر دیا ۔

Leave a reply