چین کا ویزا فری پالیسی کااعلان

0
65

ہاٹ لائن نیوز : چین نے آزمائشی بنیادوں پر یک طرفہ ویزا فری ممالک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

چینی نشریاتی ادارے کے مطابق ان ممالک میں ہالینڈ، اسپین ، فرانس، جرمنی، اٹلی ، ملائیشیا شامل ہیں۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماو ننگ کے مطابق نئی ویزا پالیسی کے تحت یکم دسمبر 2023 سے 30 نومبر 2024 تک مذکورہ ممالک کے عام پاسپورٹ رکھنے والے 15 سال تک بغیر ویزے کے سفر کر سکیں گے۔

Leave a reply