چوہدری فیملی کے خلاف گھیرا تنگ

0
127

ہاٹ لائن نیوز : لاور ہائیکورٹ میں راسخ الہی ،زارہ الہی اور تحریم الہی کی منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں عبوری ضمانتیں منظور کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی ، عدالت نے سماعت 24 جنوری تک ملتوی کردی ۔

جسٹس شہرام سرور پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی ۔

تحریم الہی کے وکیل نے عدالت میں بتایا کہ تحریم الہی کو عدالتی نوٹس موصول نہیں ہوئے ۔

عدالت نے فریقین کے وکلاء کو مزید دلائل کے لیے طلب کر لیا ۔

ایف آئی اے نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے ۔

Leave a reply