
انسداد دہشت گردی عدالت ، جناح ہاؤس حملہ کیس میں بڑی پیش رفت
عدالت نے پانچ ملزمان کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی
عدالت نے ملزمان کو دو لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا
ضمیر احمد جھیڈو ایڈووکیٹ اور محمد اکرم ایڈووکیٹ کی عبوری ضمانت کنفرم کرنے کا حکم
شنیلا روٹ ٫شامین شاہد اور
نوشین شاہد کی عبوری ضمانت کنفرم کرنے کا حکم
ملزماں نے گرفتاری سے ڈر سے جناح ہاؤس حملہ کیس میں عبوری ضمانت دائر کر رکھی تھی









