سال 2024 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا ؟

0
33

ہاٹ لائن نیوز: دنیا میں ابتک سب سے زیادہ فروخت ہونیوالا اسمارٹ فون اینڈرائیڈڈیوائس بنانیوالی کمپنی کانہیں ہے بلکہ ایپل کا آئی فون 15 پرو میکس ہے۔

سمارٹ فون کی فروخت کے اعدادوشمار کی کمپنی کاؤنٹرپوائنٹ نے 2024 کی پہلی سہ ماہی (جنوری سے مارچ) کے دوران سب سے زیادہ فروخت ہونے والے فونز کا انکشاف کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایپل کے مہنگے ترین آئی فون نے جنوری سے مارچ 2024 تک دنیا پر راج کیا۔ آئی فون 15 پرو میکس نے اس عرصے کے دوران مجموعی مارکیٹ شیئر کا 4.4 فیصد حصہ لیا۔

آئی فون 15 4.3 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ دوسرے نمبر پر آیا جبکہ آئی فون 15 پرو 3.7 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ تیسرے نمبر پر آیا۔

Leave a reply