پی ٹی آئی عدالت جا پہنچی

0
48

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نے درخواست پر سماعت دو فروری تک ملتوی کردی ۔عدالت نے وفاقی حکومت ،صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب مانگ لیا۔

جسٹس شہرام سرور چوہدری نے زمقن خان وردگ ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔

Leave a reply