پی ٹی آئی رہنماووں کا جیل ٹرائل کا حکم

0
56

ہاٹ لائن نیوز : نو مئی کو راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف ٹرائل کی کاروائی پر اہم ہیشرفت ہوئی ۔

عدالت نے نو مئی کو راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمے کے کیس کا ٹرائل جیل میں کرنے کا جکم دے دیا۔

عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد ٫میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کو پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں فردم جرم عائد کر دی۔

عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشداورمیاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کو فرد جرم عائد کرنے کیلیے طلب کر رکھا تھا

عدالت نےملزمان کوچالان کی نقول تقسیم کررکھی ہیں

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد نویداقبال نے سماعت کی
، ملزمان پر راحت ںیکری کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانےکا الزام ہے۔

خیال رہے کہ تھانہ سرور روڑ میں ملزمان کیخلاف مقدمہ نمبر 108/23 کا درج ہے۔

Leave a reply