پاکستانیوں نےتمام ریکارڈ توڑ دئیے

0
54

ہاٹ لائن نیوز: پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے کی جانے والی خریداری کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں اس سال کریڈٹ کارڈ سے خریداری کے رجحان میں گزشتہ سال نومبر کے مقابلے میں 27.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال نومبر میں صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے 85 ارب روپے کی خریداری کی۔

پاکستانیوں نے اکتوبر میں کریڈٹ کارڈز کے ذریعے 105 ارب روپے کی خریداری کی۔

Leave a reply