وزیر خزانہ سے پاکستان بزنس کونسل یو اے ای کے ممبران کی ملاقات

0
28

ہاٹ لائن نیوز : وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تجارت اور سرمایہ کاری کی آمد میں آسانی ہو جائے گی، میکرو اکنامک انڈیکیٹرز نے ملک میں بیرونی اور اندرونی دونوں محاذوں پر مثبت رجحانات دکھانا شروع کر دیے ہیں، ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور نفاذ کا طریقہ معیشت کی سمت درست طریقے سے طے کر سکے گا۔

وزیر خزانہ نے یو۔اے۔ای میں مقیم پاکستانی تاجروں کو بھی سراہا جنہوں نے پاکستان کے بہترین کاروباری طریقوں اور مستقبل کی سوچ رکھنے والے سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول بالخصوص ڈیجیٹلائزیشن، آئی ۔ٹی، زراعت، موسمیاتی تبدیلی اور انسانی سرمائے کے شعبے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

Leave a reply