وزیر اعلیٰ پنجاب نےاپنا گھر پراجیکٹ کی اصولی منظوری دے دی

0
30

ہاٹ لائن نیوز : وزیراعلیٰ نے لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں پانچ سو انیس کنال اراضی پر اپنا گھر، اپنی چھت پراجیکٹ کی اصولی منظوری دے دی،وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں ماڈل گھروں کی تعمیر اور ماہانہ قسط پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ہے،وزیراعلیٰ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ کم آمدن والے بے گھر لوگوں کی ہاؤسنگ سکیم کے لئے 5 شہروں میں سٹیٹ لینڈ کی نشاندہی کی گئی ہے۔

گھروں کے نقشوں کے لئے پاکستان کونسل فار آرٹ کی ٹیکٹ اینڈ ٹاؤن پلانرز سے مشاورت پر اتفاق ہوا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا گھر پراجیکٹ شہروں کے قریب لانچ کرنے کی ہدایت کی ہے،انہوں نےکم از کم لاگت میں بہترین گھر تیار کرنے کے لئے اقدامات کا حکم دیا ہے۔

Leave a reply