واٹس ایپ کا بڑا اقدام

0
48

ہاٹ لائن نیوز : واٹس ایپ نےبرطانیہ اوریورپی یونین کےدیگرممالک میں ایپ استعمال کرنے کیلیے عمرکی حد کم کردی ہے۔

امریکہ میں یہ عمر13سال تھی لیکن برطانیہ اور یورپی ممالک میں واٹس ایپ استعمال کرنے کیلیے صارفین کی عمرکم از کم16سال ہونی چاہیے۔

واٹس ایپ کیجانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی اپنے قواعد و ضوابط کو اپ ڈیٹ کر رہی ہے اور اپنی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلیاں کر رہی ہے ، جس کے بعد برطانیہ میں واٹس ایپ استعمال کرنے کی کم از کم عمر 16 سے کم کر کے 13 سال کر دی جائے گی۔

Leave a reply