مخصوص نشستوں کےلیے امیدواروں کے گوشوارے جمع کرانے کا آخری دن

0
44

ہاٹ لائن نیوز : مخصوص نشستوں کے امیدواروں کے گوشوارے جمع کرانیکا آج آخری دن ہے، گوشوارے جمع نہ کرانے والے امیدواروں کو کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن کیمطابق فارم 33 میں نامزد قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدوار اپنے گوشوارے جمع کرائیں۔ گوشوارے جمع کرانے میں ناکامی کے نتیجے میں امیدوار کو کامیابی کانوٹیفکیشن نہیں ملے گا۔

Leave a reply