نگران وزیراعلیٰ کی طبیعت انتہائی ناساز

0
98

راولپنڈی: (ہاٹ لائن نیوز)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو طبیعت ناساز ہونے پر سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی کی طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا، جہاں ڈاکٹرز کی زیر نگرانی وزیراعلیٰ پنجاب کے مختلف میڈیکل ٹیسٹ لیے جارہے ہیں۔

یہ بھی بتایا گیا کہ محسن نقوی نے طے شدہ پروگرام کے مطابق مری کے لیے روانہ ہونا تھا تاہم خرابی صحت کے باعث انہیں اپنا دورہ مری ملتوی کرنا پڑا۔

Leave a reply