نواز شریف کے خلاف درخواست خارج

0
50

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کے نتیجہ کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ۔

تحریری فیصلہ کے مطابق درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی جاتی ہے ، درخواست گزار الیکشن کمیشن سے رجوع کرے۔

جسٹس علی باقرنجفی نے درخواست پرفیصلہ جاری کیا ، درخواست اشتیاق احمد سمسیالوی کی طرف سے دائر کی گئی تھی ۔

Leave a reply