منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق

0
250
منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : جہلم کے علاقے ڈومیلی موڑ پر منشیات فروشوں اور اینٹی نارکوٹکس فورس کی فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکاروں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان جی ٹی روڈ پر راولپنڈی سے لاہور جارہے تھے کہ اے این ایف کی گاڑی کو دیکھتے ہی ملزمان نے فائرنگ کردی۔

ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان پہاڑوں میں روپوش ہوگئے ہیں جب کہ ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

Leave a reply