ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنےکا؟

0
91

 

ہاٹ لائن نیوز : ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت اب 211800 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے اضافے سے 181584 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر اضافے سے 1940 ڈالر ہوگئی۔

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت $20 پریمیم کے اضافے سے 1960 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a reply