مسلم لیگ ن کی ایک اور بڑی سیاسی کامیابی

0
49

ہاٹ لائن نیوز : ملک بھر سے آزاد امیدواروں کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 97 چنیوٹ سے کامیاب آزاد امیدوار محمد ثاقب خان چدھڑ نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محمد ثاقب خان چدھڑ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ، محمد ثاقب خان چدھڑ 42 ہزار 959 ووٹوں سے کامیاب ہوئے ۔

Leave a reply