مریم اورنگزیب کی قسمت کا فیصلہ محفوظ

0
85

ہاٹ لائن نیوز : انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمہ میں لیگی رہنما مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے خلاف کیس پر سماعت ہوئی ۔

عدالت نےمریم اورنگزیب سمیت دیگرملزمان کی بریت کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیاہے ۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نویداقبال نےکیس پرسماعت کی ۔

واضح رہے کہ لیگی رہنماؤں کیخلاف تھانہ گرین ٹاؤن میں 2022 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Leave a reply